: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھمم 19 دسمبر ( ایجنسیز) کھمم ضلع کے پینو بلی منڈ ل میں لنکا سا گر کر ا س ر و ڈ پر جمعہ کی علی ا لصبح لا ری میں سفر کر ر ہے یا تری کو ریتی سے بھر ی لا ری نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں 30 یا تر ی ز حمی ہو گئے ۔ ذ را ئع کے بمو جب یہ حا د ثہ ا س و
قت پیش آ یا جب تیس ا فرا د جنمیں خوا تین او ر بچے شا مل تھے نلگنڈ ہ ضلع میں جا ن پہا ڑ در گا ہ کو جا ر ہے تھے ۔ ٹہر ی ہوئی لا ری کو تیز ر فتا ر ر یتی سے بھر ی لا ری نے پیچھے سے ٹکر دے دی ۔ جو افرا د لا ری میں پیچھے بیٹھے ہو ئے ا نہیں گہری چو ٹیں آ ئیں جنہیں ستو پلی کے ہا سپٹل میں شریک کر ا دیا گیا ہے ۔